ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا October 3, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشین گیمز ہاکی کے برانز میڈل میچ میں پاکستان نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ پاکستان نے 2-2 کی برابری کے بعد آخری کوارٹر میں 3 گول داغ