

حافظ آباد:(شوکت علی وٹو) ایس ایچ او تھانہ سکھیکی منڈی ملک اظہر حسین پھلروان اور ان کی ٹیم نے شاندار کارروائی کرتے ہوئے ٹرپل قتل کی واردات کو ٹریس کر کے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس ٹیم کی بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی اور کامیاب تفتیش کو سراہتے ہوئے آئی