اتوار,  30  اگست 2026ء

ایران کے خلاف جنگ کو طول دینا اب امریکا کے لیے ممکن نہیں رہا،امریکی فوجی قیادت

ایران کے خلاف جنگ کو طول دینا اب امریکا کے لیے ممکن نہیں رہا،امریکی فوجی قیادت

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی فوجی قیادت نے سیکرٹری دفاع پیٹ ہیگستھ کو خبردار کردیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کو طول دینا اب امریکا کے لیے ممکن نہیں رہا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق کئی اعلیٰ امریکی فوجی رہنماؤں نے سیکرٹری دفاع پیٹ ہیگستھ کو مشورہ دیا ہے کہ ایران