ایران نے قطر میں امریکی اڈے پربیلسٹک میزائل فائر کردیے

ایران نے قطر میں امریکی اڈے پربیلسٹک میزائل فائر کردیے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے قطر میں امریکی ائیربیس پر بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق  قطر ی دارالاحکومت دوحہ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایران کی جانب سے قطر کی جانب 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے