







واشنگنٹ(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ مفاہمتی یادداشت کی اہم شقیں سامنے آگئی۔ رائٹرز نے سینئر ایرانی عہدیدار کے حوالے سے لکھا کہ ایران یورینیم افزودگی محدود کرنے پر آمادہ ہوگیا۔ ڈیل کے تحت ایران جوہری ہتھیار بنائے گا نہ ہی حاصل کرے گا۔ مجوزہ معاہدے کے