ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کے لیے روس متحرک ہو گیا July 18, 2026 بغداد (روشن پاکستان نیوز): ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کے لیے روس متحرک ہو گیا ہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایران اور عرب ممالک کو مذاکرات کی میز پر بٹھانا چاہتے ہیں۔ روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعہ کے روز عراق