اتوار,  29 نومبر 2026ء

ایرانی پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے3 نئے اقسام کے ڈرونز متعارف کروادیے

ایرانی پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے3 نئے اقسام کے ڈرونز متعارف کروادیے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق دفاعی اور جارحانہ کارروائیوں کے لیے تیار کیے گئے تین نئے اقسام کے چھوٹے ڈرونز مشہد میں ایک نمائش میں پیش کیےگئے۔ رپورٹ کے مطابق ان میں ایک ایسا انٹرسیپٹر ڈرون شامل ہے جسے دشمن کے ڈرونز کا راستہ روکنے اور انہیں تباہ