ملک بھر میں اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار July 8, 2026
ایرانی لائسنس منسوخی کے بعد تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ July 8, 2026 نیویارک ( روشن پاکستن نیوز ): امریکا کی جانب سے ایرانی تیل کی فروخت کا عمومی لائسنس منسوخ کرنے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق منگل کے روز تیل کی قیمتیں تقریباً 3 فی صد اضافے کے ساتھ بند ہوئیں، جب کہ مارکیٹ بند