اڈیالہ جیل میں ایک ایڈیشنل ، 2 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ تعینات

اڈیالہ جیل میں ایک ایڈیشنل ، 2 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ تعینات

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت تین نئے افسران تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ رپورٹ  کے مطابق علی امیر شاہ کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ ، عامر فیاض بھٹی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن اور جماعت علی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل اڈیالہ جیل تعینات کر دیا گیا۔ جیل ذرائع