

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب بار کونسل کے وفد نے صوبائی وزیر اور وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات کی، جس میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش قانونی مسائل، انصاف تک آسان رسائی اور فوری حل کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں