انگلینڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران لیبر پارٹی کو بھاری نقصان، 1300 سے زائد نشستوں پر شکست

انگلینڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران لیبر پارٹی کو بھاری نقصان، 1300 سے زائد نشستوں پر شکست

لندن(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران لیبر پارٹی کو بھاری نقصان،  1300 سے زائد نشستوں پر شکست ہوگئی، ویلز میں بھی لیبر کو تاریخی ناکامی کا سامنا ہے ۔ برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں دائیں بازو کی انتہاپسند جماعت ریفارم یوکے2  روایتی بڑی جماعتوں کو پچھاڑ کر