امریکا اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی، امریکی ناظم الامور August 16, 2026
امریکا اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی، امریکی ناظم الامور August 16, 2026
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری، اموات کی تعداد 20 ہوگئی August 15, 2026 جکارتہ(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا کے ساحل کے قریب 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے ساحل کے قریب ہفتے کی صبح شدید زلزلہ آیا، جس کے بعد کئی آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے۔