بدھ,  16  ستمبر 2026ء

امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ

امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں 2 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ رائٹرز، اپسوس پول کے مطابق ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کی صدارت کے دوران اپنی کم ترین سطح 33سے بڑھ کر 35 فیصد ہو گئی۔ سروے کے مطابق 44 فیصد امریکی ڈیموکریٹس اور 37