جمعرات,  26 نومبر 2026ء

امریکا کا14بڑے تجارتی شراکت داروں پر نئے درآمدی محصولات عائدکرنےکا اعلان

امریکا کا14بڑے تجارتی شراکت داروں پر نئے درآمدی محصولات عائدکرنےکا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے 14 بڑے تجارتی شراکت داروں پر نئے درآمدی محصولات عائدکرنےکا اعلان کردیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ ٹیرف مینوفیکچرنگ کے مختلف شعبوں میں ضرورت سے زیادہ پیداواری صلاحیت اور پیداوار سے متعلق تحقیقات کے بعد عائدکیے جارہے ہیں۔ تحقیقات میں چین، یورپی یونین، سنگاپور،