







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا نے ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے لیے عائد سفری پابندیوں میں جزوی نرمی کرتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ کے سلسلے میں ایرانی اسکواڈ کو میچ سے دو روز قبل امریکا میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مطابق ایرانی