امریکا اور ایران کے درمیان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ کا 14 نکاتی متن سامنے آگیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی میڈیا ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کا باضابطہ متن سامنے لے آیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ایک سینیئر امریکی عہدیدار نے 14 نکات پر مشتمل اس دستاویز کو پڑھ کر سنایا جس میں آبنائے ہرمز کی