منگل,  22  ستمبر 2026ء

افغانستان کے ہندوکش ریجن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ

افغانستان کے ہندوکش ریجن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ

کابل(محب) افغانستان کے ہندوکش ریجن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 196 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن بتایا گیا ہے۔ زلزلے کے مرکز کے جغرافیائی نقاط 36.53 ڈگری شمالی