بدھ,  11 نومبر 2026ء

افزودہ یورینیم کے ایک ذرے کی بھی ایران سے منتقلی کی اجازت نہیں دیں گے، محسن رضائی

افزودہ یورینیم کے ایک ذرے کی بھی ایران سے منتقلی کی اجازت نہیں دیں گے، محسن رضائی

تہران(روشن پاکستسان نیوز) ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کےسیکرٹری محسن رضائی نے لبنانی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران افزودہ یورینیم کےایک ذرے کی بھی ایران سےمنتقلی کی اجازت نہیں دے گا۔ 8 سال پہلے پومپیو جیسے مسخرے نےکہا ایرانیوں کوکھانا کھانا ہے تو وائٹ ہاؤس کے احکامات ماننا