آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کر دیا

آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) یمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا جبکہ خود جنوبی افریقا کے ساتھ ٹاپ فور میں جگہ بنا لی۔ لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے