







مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا آغاز ہوگیا، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ آج میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میر پور، کوٹلی اور بھمبھر کے 13 حلقوں میں انتخابات ہورہے ہیں، پیپلز پارٹی، مسلم