







تہران(روشن پاکستان نیوز) خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز میں دو تیل بردار جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں زور دار دھماکے ہوئے۔ تہران میں فیلڈ مارشل صلح کرانے گئے، وہاں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں تھا