اتوار,  12 جولائی 2026ء
تعلیمی اداروں میں پیر کو تعطیل کااعلان

راولپنڈی (نیوزڈیسک)چہلم حضرت امام حسین ؓ کی مناسبت سے 26 اگست کوراولپنڈی کے سکولوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

چھٹی  کےحوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیر کے روز ضلع راولپنڈی کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں تعطیل ہوگی۔

مزید خبریں