پیر,  13 جولائی 2026ء
ملک احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب بن گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

اس حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزید خبریں