سرمایہ دار اعتماد کے ساتھ پاکستان آ رہے ہیں: جام کمال خان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر جام کمال خان نے کہا ہے کہ سرمایہ دار اعتماد کے ساتھ پاکستان آ رہے ہیں۔

لاہور میں پاکستان فٹ ویئر مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی تقریب سے عبدالعلیم خان کے ہمراہ خطاب کرتے ہوئے جام کمال نے کہا کہ بدقسمتی سے بند بجلی گھروں کو کیپیسٹی چارجز دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:یورپی سفیر کی وزیرتجارت جام کمال سے ملاقات،جی ایس پی پلس پرتبادلہ خیال

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر صنعت کو فروغ دینے میں مؤثر کردار ادا کر سکتا ہے۔

عبدالعلیم خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت صنعت کاروں کو سہولتیں فراہم کرے گی۔

مزید خبریں