جمعرات,  05 دسمبر 2024ء
پاکستانی اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزےعرب کی شہزادی بن گئیں, کیسے ؟ دیکھیں تفصیل خبر میں

اسلام آباد (شوبز رپورٹر) پاکستانی اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کے نئے لک نے سوشل میڈیا صارفین سے تعریفوں کے ٹوکرے سمیٹ لیے ۔
علیزے سلطان جو گزشتہ سال فیروز خان کی جانب سے ہونے والے تشدد کے بعد ان سے علیحدگی اور پھر اپنے دو بچوں کی کفالت حاصل کرنے کے لیےکا خبروں میں رہیں، نےحال ہی میں انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی،جس میں شامل دو تصاویرنے سوشل میڈیا صارفین کو ان کی سادگی اور خوبصورتی کا دیوانہ بنا دیا ۔

https://www.instagram.com/p/C2ZQ6muJM5d/?utm_source=ig_web_copy_link&igsh=MzRlODBiNWFlZA==


تصویر میں علیزے کاسمس کا پہنے ہوئے ہیں جس کے ساتھ کلوتھنگ برینڈ میسز فیشن کلازٹ کی چمکیلی کاسٹ کی میکسی پہن رکھی ہے علیزے اس لک میں نہایت دلکش لگ رہی ہیں جس کا اعتراف پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں سوشل میڈیا صارفین بھی کر رہے ہیں ایک مداح نے علیزہ سلطان کی حجاب لک کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ” عرب کی شہزادی لگ رہی ہیں ۔”

مزید خبریں