ملتان (روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے جبکہ ملک بھر میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے ۔
ملتان کے حلقہ این اے 149 (NA-149) سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار عامر ڈوگر 1835 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین 1344 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔
مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ