جمعرات,  09 مئی 2024ء
عام انتخابات،موبائل اورانٹرنیٹ سروس معطل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024،،موبائل اورانٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق لاہور،اسلام آباد،کراچی،پشاوراورراولپنڈی سمیت ملک بھرکےمختلف شہروں میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی۔

ذرائع وزارت داخلہ کےمطابق ملک بھرمیں موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ سروس تا حکم ثانی معطل رہےگی۔ ذرائع وزارت داخلہ کےمطابق موبائل فون اورانٹرنیٹ کی سروس کی عارضی بندش کافیصلہ دہشتگردی کےخطرےکےپیش نظرکیاگیاہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News