جمعه,  17 مئی 2024ء
حکومت اور متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آمنے سامنے،معاملہ سنگین ہو گیا

 

لاہور (روشن پاکستان نیوز)روٹی سستی ہوگی یا مہنگی؟ پنجاب حکومت اور متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آمنے سامنے آگئے۔

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے سستی روٹی فروخت کرنے سے انکار کر دیا۔

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے 8 مئی سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News