جمعرات,  09 مئی 2024ء
ایک ہی دن میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی

 

کراچی (روشن پاکستان نیوز)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 3500 روپے کمی سے 2 لاکھ 48 ہزار 700 روپے کا ہو گیا جبکہ دس گرام سونا 3021 روپے کمی سے 2 لاکھ 13 ہزار 220 روپے کا ہو گیا۔

ایک تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے کمی سے 2750 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر کی کمی سے 2381 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News