جمعه,  17 مئی 2024ء
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ولی باغ آمد، ایمل ولی خان سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اسفند یار ولی خان کی اہلیہ اور ایمل ولی خان کی والدہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی سمیت تمام لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے ہمراہ شکیل بشیر خان، فاروق خان شیخو، گوہر ایوب، افضل بشیر، عالم خان ودیگر بھی اس دوران موجود رہے۔

سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی، سینیٹر شیری رحمان، فیصل کریم کنڈی، نوید قمر، ناصر شاہ ودیگر نے بھی ایمل ولی خان سے تعزیت کی

اس کے علاوہ محمد علی شاہ باچہ، شازی خان، کرامت چغرمٹی، ہمایوں خان، عاصمہ ارباب عالمگیر ودیگر نے بھی ایمل ولی خان سے تعزیت کی

بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ امجد آفریدی، فرزند وزیر، ابرار سعید، ضیااللہ آفریدی، ارباب زرک، ظاہر شاہ، شعیب عالم، نعیم خان، باچہ سید، عارف گل، پیر آفتاب اتمانزئی و دیگرنےبھی ایمل ولی خان سے تعزیت کی

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News