بدھ,  04 نومبر 2026ء

November 4, 2026

مستحق لوگوں کو ایل پی جی پر بی آئی ایس پی کے ذریعے ریلیف دیں گے: وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مستحق لوگوں کو ایل پی جی پر بی آئی ایس پی کے ڈیٹا پر ریلیف دیں گے۔ ایک بیان میں علی پرویز ملک نے کہا کہ عالمی منڈی کے مطابق ایل پی جی کی 450 روپے فی

یوٹیوب کا ہوم پیج میں نیا انقلابی فیچر، کسٹم فیڈز کی تیاری ممکن

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب  نے اپنے ڈیسک ٹاپ اور موبائل ہوم پیج میں نمایاں تبدیلیاں کرتے ہوئے صارفین کو اپنی پسند کے مطابق کسٹم ویڈیو فیڈز   بنانے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ مصنوعی ذہانت اور کسٹم فیڈز کا استعمال: اس

چار ماہ میں ہی ملک کا تجارتی خسارہ 14 ارب 63 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں ہی ملک کا تجارتی خسارہ 14 ارب 63 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے ۔ مالی سال 2026-27میں جولائی تا اکتوبر 2026 برآمدات کا حجم 11 ارب 44 کروڑ ڈالر رہا اس دوران درآمدات 26 ارب ڈالر سے

امریکا کا فی الحال فوری طور پر ایران پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر نے برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز  کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کا  فی الحال ایران پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں، ایران کے ساتھ امریکا کی پوزیشن مضبوط ہے، لگتا ہے ہمیں وہ سب کچھ مل رہا ہے جو ہم چاہتے ہیں۔ امریکی امداد