منگل,  29  ستمبر 2026ء

September 29, 2026

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہیں، ایمرجنسی کا آپشن زیر غور ہے: طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، تاہم صوبے میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا آپشن زیر غور ہے۔ این اے 168 ضمنی انتخاب، ن لیگی امیدوار منیراقبال چنڑ کی واضح برتری اپنے