منگل,  29  ستمبر 2026ء

September 28, 2026

جنگیں بے وقوفی ہیں، جنگ کا مقصد ہتھیار بنانے والوں کیلئے بھاری رقم کمانا ہے: سلویسٹر اسٹالون

نیو یارک(روشن پاکستان  نیوز) ہالی وڈ سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالون نے جنگوں کو بے وقوفی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  جنگ کا مقصد جنگی اداروں اور  ہتھیار بنانے والوں کے لیے بھاری رقم کمانا ہے ۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں جب 80 سالہ سپر

کابینہ کمیٹی کی ایف آئی اے ایکٹ، تعزیراتِ پاکستان اور ضابطۂ فوجداری میں ترامیم کی مشروط منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے تصفیہ قانون سازی امور کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف قانونی اور انتظامی معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کمیٹی کے سامنے پیش کیے گئے مختلف قوانین میں

پنجاب میں ایچ آئی وی رجسٹریشنز میں تشویشناک اضافہ، 7 ماہ میں گزشتہ پورے سال سے زیادہ کیسز رپورٹ

لاہور(محب) پنجاب میں ایچ آئی وی کے نئے رجسٹرڈ کیسز میں نمایاں اضافہ سامنے آیا ہے، جہاں رواں سال کے ابتدائی سات ماہ کے دوران رجسٹریشنز کی تعداد گزشتہ پورے سال کے اعداد و شمار سے بھی تجاوز کر گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری

اسلام آباد چیمبر کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبر سید الطاف حسین شاہ کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبر، ستارہ مارکیٹ کے صدر اور گیسٹ ہاؤس ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ سید الطاف حسین شاہ کے اعزاز میں ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سید مرتضیٰ شاہ کی جانب سے جی سیون ون میں شاندار

اگر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا استعفیٰ آیا تو! گورنر کا اہم بیان سامنے آگیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی جارہے ہیں یا کوئی اور آرہا ہے ان کے پارٹی ترجمان ہی بتا سکتے ہیں اگر کسی کا استعفیٰ آیا تو اسے منظور کرلوں گا۔ میڈیا سے گفتگو میں گورنر کےپی نے کہا کہ گزشتہ 2سال

جناح ہاؤس حملہ کیس، حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ پولیس نے حماد اظہر کو جناح ہاؤس جملہ کیس میں 21 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا،

مہنگائی کا طوفان، سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی قیمتیں آسمانوں پر، عوام رل گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہورسمیت ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتیں قابو میں نہ آسکیں،سرکاری نرخ نامے کے باوجود شہری مہنگے داموں سبزیاں خریدنےپرمجبور ہیں،پیازکاسرکاری ریٹ 195 روپے،مارکیٹ میں 200 روپےفی کلوفروخت ہو رہا ہے،ٹماٹر کا سرکاری ریٹ 150 روپے،شملہ مرچ 280،کریلا 220 اورگوبھی 180 روپےفی کلومیں فروخت کی جارہی ہے۔

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ، عطا تارڑ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  وفاقی وزیر اطلاعات  عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ رہنا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاتارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا دہشتگردی کی آگ

سری لنکا ویمنز انڈر 19 ٹیم تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے فیصل آباد پہنچ گئی

فیصل آباد(محب) سری لنکا ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے فیصل آباد پہنچ گئی۔ تین ملکی سیریز میں سری لنکا کے علاوہ میزبان پاکستان اور بنگلہ دیش کی ویمنز انڈر 19 ٹیمیں بھی حصہ لیں گی۔ آئی سی سی کا انٹرنیشنل کرکٹ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات پر سونے کی قیمت  میں مزیدکمی آگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں  فی تولہ سونا  12ہزار 800  روپے کم ہوکر 4 لاکھ 38 ہزار 136 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے