بدھ,  12  اگست 2026ء

August 11, 2026

جڑواں بہنوں کا رزلٹ بھی جڑواں، میٹرک میں یکساں نمبر حاصل کیے!

لاہور(روشن پاکستان نیوز) جڑواں بچوں کی کچھ عادات ایک جیسی ہوتی ہیں لیکن لاہور میں تو جڑواں بہنوں نے کمال کرتے ہوئے میٹرک کے امتحان میں یکساں نمبر حاصل کر لیے۔ کہا جاتا ہے کہ جڑواں بچوں کی کچھ عادات ایک جیسی ہوتی ہیں۔ تاہم قصور کی دو جڑواں بہنوں

ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

پنجگور(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات  بلوچستان کےضلع پنجگور میں آپریشن کرکے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ  آپریشن میں بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ باردو برآمد

ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں کے خدشات، ٹرمپ کےگالف کلب پر فضائی دفاعی نظام تعینات کردیا گیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ویب سائٹ کے مطابق  ڈرون اور میزائل حملوں کے ممکنہ خطرےکے پیش نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نیو جرسی میں واقع گالف کلب پر  فضائی دفاعی نظام تعینات کردیا گیا۔ امریکی دفاعی نیوز ویب سائٹ دی وار زون کے مطابق  امریکی ریاست نیو جرسی کے

سعودی عرب میں مخصوص کاسمیٹک پروڈکٹ کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں مخصوص کاسمیٹک پروڈکٹ کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایس ڈی ایف اے) نے یکم جنوری 2027 سے ان کاسمیٹک مصنوعات کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو دواسازی

حافظ آباد میں اقلیتوں کے قومی دن پر تقریب، سائرہ افضل تارڑ اور ڈپٹی کمشنر کی شرکت

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد میں اقلیتوں کے قومی دن کے سلسلہ میں جناح پبلک میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔وزیراعلیٰ کی کوآرڈنیٹر، ایم این اے سائرہ افضل تارڑ، ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ مسیحی برادری کے رہنماء، سرکردہ افراد اور مردوخواتین کی بڑی تعداد نے تقریب

مانجھند میں اسکول بند کرانے کی مبینہ کوششیں، پرنسپل کا عدالت سے رجوع

جامشورو(روشن پاکستان نیوز) مانجھند تحصیل کے علاقے کھاسائی میں ایلیمنٹری اسکول کی تعمیر میں مبینہ رکاوٹیں، بچوں اور اساتذہ کو ہراساں کرنے اور اسکول بند کرانے کی کوششوں کے خلاف پرنسپل بینظیر راجڑ نے عدالت سے رجوع کرلیا۔ بینظیر راجڑ نے سپریم کورٹ کے وکیل آغا کاشف حسین کے توسط سے

شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کے خلاف مبینہ جعلی ڈگری پر نااہلی کی درخواست کا فیصلہ 13 سال بعد سنا دیا۔ عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی اور اپنے فیصلے میں کہا کہ آئین کے تحت رکن

ایران کا ٹرمپ کے صدارت سے ہٹنے تک مذاکرات کے بائیکاٹ کا اعلان

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ساتھ مستقبل میں کسی بھی قسم کے مذاکرات کے امکان کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مدت ختم ہونے یعنی 20 جنوری 2029 تک واشنگٹن کے ساتھ

آئی سی سی ورلڈ کپ کی تیاری کا مشن: نیشنل چیمپئنز کپ کا آج سے آغاز

ملتان(روشن پاکستان نیوز) نیشنل چیمپئنز کپ کا آج سے آغاز ہو رہا ہے ٹورنامنٹ اگلے برس آئی سی سی ورلڈ کپ تیاری کیلیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت نیشنل چیمپئنز کپ کا آج سے ملتان میں آغاز ہو رہا ہے۔ ایک ٹرافی کے لیے

سحر کامران کا آصفہ بھٹو زرداری کے خصوصی افراد کے لیے اقدامات کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے پاکستان کی خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے خصوصی افراد خصوصاً آٹزم کا شکار افراد کے لیے اقدامات کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے C-ARTS میں پاکستان کے پہلے خصوصی آٹزم رہائشی مرکز اور انکلوژو پارک