اتوار,  19 جولائی 2026ء

July 19, 2026

پاکستانی فری لانسرز نے مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ 1 ارب 76 کروڑ ڈالر زرمبادلہ کمالیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی فری لانسرز  نے نیا ریکارڈ بناتے ہوئے ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ سرکاری ڈیٹا کے مطابق پاکستانی فری لانسرز  نے مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ 1 ارب 76 کروڑ  ڈالرز کا زرمبادلہ کمالیا۔ گزشتہ مالی سال فری لانسرز کی برآمدی آمدن

پاکستان میں ساڑھے 6 لاکھ بچے معمول کے حفاظتی ٹیکوں سے محروم ہیں، پی ایم اے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں 6 لاکھ 51 ہزار بچے معمول کے حفاظتی ٹیکوں سے مکمل طور پر محروم ہیں۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے مطابق حفاظتی ٹیکہ جات کے نظام میں کمزوریاں بچوں کی جانوں کیلئے بڑا خطرہ بن چکی ہیں، ویکسین سے محروم بچوں

مانچسٹر میں مہک ملک کی ڈانس ویڈیوز وائرل، محرم اور صفر کے تناظر میں سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

مانچسٹر (روشن پاکستان نیوز): برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پاکستانی ٹرانس جینڈر مہک ملک کی مختلف تقریبات میں شرکت اور رقص کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ان ویڈیوز پر صارفین کی جانب سے مذہبی، سماجی اور ثقافتی حوالے سے   تنقید

بارش کیلیے گدھوں کی شادی کروا دی گئی

اننت پور(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں بارش کیلیے گدھوں کو گلاب جامن کھلانے کے بعد اب ان کی شادی کروانے کی انوکھی رسم سامنے آگئی۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع اننت پور کے علاقے کلیان درگ منڈل کے ایک گاؤں کرلا پلی میں مکینوں نے اچھی بارش کی امید

سائبر کرائم ایجنسی کا الرٹ، واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم علی نے بتایا کہ واٹس ایپ ہیکنگ کے متاثرین کی مدد کے لیے جلد ایک خصوصی ہیلپ لائن قائم کی جا رہی ہے، جہاں صارفین کو ہیک شدہ واٹس ایپ اکاؤنٹس کی بحالی اور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ انہوں

ورلڈکپ فائنل کونسی ٹیم جیتے گی؟ سپر کمپیوٹر کی پیشگوئی جانیں

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) دنیائے کھیل کے سب سے بڑے ایونٹ فیفا فٹبال ورلڈکپ کا اختتام اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان فائنل سے ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے شروع ہوگا اور دنیا بھر میں مداح اپنی پسندیدہ ٹیموں کو سپورٹ کریں گے۔ نیویارک میں ہونے والے فائنل

’ایران مفاہمتی یادداشت توڑے یا نہ توڑے، مجھے کوئی پروا نہیں‘، ٹرمپ کا دوٹوک اعلان

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر عمل نہ کرنے کے اعلان کو غیر اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس فیصلے کی کوئی پروا نہیں۔ امریکی ٹی وی نیٹ ورک نیوز نیشن کو مختصر ٹیلیفونک انٹرویو

ہیپاٹائٹس ڈیلٹا وائرس کی دوا، چین کی معروف کمپنی کے ساتھ معاہدہ ہو گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان میں ہیپاٹائٹس ڈیلٹا وائرس کے جدید علاج کی جلد دستیابی کی راہ ہموار ہو گئی، پاکستان اور چین کے درمیان دوا کی فراہمی سے متعلق اہم (B2B) معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے چین کی معروف کمپنی ’’ہواہوئی

راجہ ضمیر الدین احمد کیپٹن (ر) صفدر اعوان کے ہمراہ متحرک، ایل اے-27 میں مسلم لیگ (ن) کو اہم سیاسی حمایت حاصل

مظفرآباد (روشن پاکستان نیوز ) مسلم لیگ (ن) کے چیف کوآرڈینیٹر لائرز فورم پنجاب راجہ ضمیر الدین احمد نے آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے سلسلے میں مظفرآباد میں کیپٹن (ر) محمد صفدر اعوان کے ہمراہ انتخابی مہم میں بھرپور حصہ لیا۔ اس موقع پر حلقہ ایل اے-27

لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان گرفتار

لاہور(روشن پاکستان  نیوز) ڈیفنس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ک مطابق کار سوار نوجوان نے وفاقی وزیر کی گاڑی کو اووٹیک کیا اور فائر کردیے، نوجوان  کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے