پیر,  31  اگست 2026ء

July 16, 2026

مودی سرکار کے تمام ہتھکنڈے ناکام، فلم ’ستلج‘ کی اصل کہانی جو بھارتی مظالم کا عالمی اشتہار بن گئی

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں انسانی حقوق کے سنگین مسائل اور اقلیتوں پر مظالم کی عکاسی کرتی فلم ’ستلج‘ نے انڈین سنسر بورڈ اور حکومتی پابندیوں کے باوجود دنیا بھر میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔ او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے اچانک ہٹائے جانے کے

گلگت بلتستان اسمبلی نے جی بی کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کرلی

اسکردو(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان اسمبلی نے جی بی کو  پاکستان کا عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کرلی۔ گلگت بلتستان اسمبلی میں جی بی کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد پیش کی  گئی جس میں کہا گیا کہ گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانےسے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا

سائنس دان پہلی بار مصنوعی خلیہ تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے

منیسوٹا (روشن پاکستان نیوز): سائنس دانوں نے تاریخ میں پہلی بار غیر جاندار اجزا سے مصنوعی خلیہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی۔ امریکا کی یونیورسٹی آف مینیسوٹا کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے پہلی بار ایک ایسا مصنوعی خلیہ تیار کیا ہے جو مکمل طور

مرغی اور بکرے کا گوشت کھانے والے اس بات کا خیال لازمی رکھیں، ورنہ !!

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  مرغی اور بکرے کا گوشت (چکن اور مٹن) دنیا بھر میں پسند کیے جانے والے گوشت میں شامل ہیں، یہ نہ صرف ذائقے دار ہوتے ہیں بلکہ پروٹین، وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہونے کے باعث متوازن غذاؤں کا اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ تاہم ماہرین

ہاؤس الاؤنس میں بڑا اضافہ ! سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری

پشاور(روشن پاکستان  نیوز) ملازمین کیلئے ہاؤس ریکوزیشن الاؤنس میں اضافہ کردیا گیا ، جس کا اطلاق گریڈ 3 سے لے کر گریڈ 22 تک کے تمام ملازمین اور افسران پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے سیکریٹریٹ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ہاؤس ریکوزیشن الاؤنس میں

عوام ہوشیار ! 79 ادویات اور ہربل مصنوعات کے حوالے سے الرٹ جاری

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری سندھ نے 79 ادویات، ہربل مصنوعات اور سرنجوں کو جعلی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری سندھ نے رواں سال جنوری سے لے کر 13 جولائی تک 2 ہزار 461 مختلف ادویات اور طبی مصنوعات کے نمونوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔

آئی سی سی ون ڈے اور ٹی 20 ورلڈ کپ اب کس فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  آئی سی سی نے کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے ون ڈے ورلڈ کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ پرانے فارمیٹ تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ایڈنبرا میں ہونے والی سالانہ جنرل میٹنگ

اسرائیلی فوجی امداد ختم کرنے کے حق میں ڈیموکریٹس کی ریکارڈ تعداد میں ووٹنگ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز): امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی فوجی امداد روکنے کی قرارداد مسترد کر دی، تاہم اس کے حق میں ڈیموکریٹس نے بڑی تعداد میں ووٹ دیا جو غیر معمولی بات تھی۔ امریکی اسرائیلی فوجی امداد ختم کرنے کے حق میں ڈیموکریٹس کی ریکارڈ تعداد میں ووٹنگ کو

کیا رونالڈو نے 2030 کے فیفا ورلڈ کپ میں حصہ لینے کی تصدیق کر دی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): 41 سالہ پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 2030 میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں حصہ لینے کی تصدیق کر دی یا نہیں، اس حوالے سے حقیقت سامنے آگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو بظاہر اپنا آخری ورلڈ کپ کھیل چکے ہیں،

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان نے 5 اگست کے احتجاج پر مشاورت کی جس دوران  ارکان کی اکثریت نے 5 اگست کو جلسہ کرنے  پر