اتوار,  15 نومبر 2026ء

June 21, 2026

فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے سعودی عرب کو شکست دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اسٹیج کے میچ میں اسپین نے سعودی عرب کو شکست دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گروپ ایچ میں اسپین اور سعودی عرب کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں یورپی چیمپئن نے مخالف ٹیم 0-4 سے ہرا دیا۔

دفاعی بجٹ ایوان سے بغیر مخالفت متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): قومی اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کے تحت مسلح افواج، دفاعی پیداوار، تعلیم، صحت، مواصلات، آبی وسائل اور دیگر اہم شعبوں کے لیے مجموعی طور پر 43 کھرب 85 ارب روپے سے زائد مالیت کے 88 مطالباتِ زر منظور کر لیے جب

ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال سے متعلق اہم اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں 4 روز سے جاری ٹرانسپورٹ کی ہڑتال ختم کر دی گئی۔ آل ٹرانسپورٹ اتحاد مالکان اور کمشنر کراچی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد ٹرانسپورٹر نے 4 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر کراچی ٹرانسپورٹ

اینڈی برنہم کی میکر فیلڈ میں بڑی کامیابی، کیا برطانوی سیاست کا رخ بدلنے والا ہے؟
اینڈی برنہم کی میکر فیلڈ میں بڑی کامیابی، کیا برطانوی سیاست کا رخ بدلنے والا ہے؟

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں گریٹر مانچسٹر کے میئر اینڈی برنہم نے میکر فیلڈ ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کر کے ویسٹ منسٹر میں واپسی کی ہے۔ اس کامیابی کو لیبر پارٹی کی قیادت اور مستقبل کی سیاست کے حوالے سے

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ: سحر کامران کا خراجِ عقیدت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو لاکھوں لوگوں کے لیے امید کی کرن، جمہوریت، انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کی ایک توانا آواز

نیتن یاہو نے فوج کو لبنان میں حملوں سے روک دیا

بیروت(روشن پاکستان نیوز) : اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے فوج کو لبنان میں حملوں سے روک دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے لبنان کے ساتھ سیز فائر کے احکامات جاری کر دیے، گزشتہ روز جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں 16 افراد شہید ہوئے تھے، صہیونی فورسز

قومی اسمبلی اجلاس میں 43 کھرب 85 ارب سے زائد کے 88 مطالباتِ زر کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی اجلاس میں 43 کھرب 85 ارب سے زائد کے 88 مطالباتِ زر کثرت رائےسے منظور کرلیے گئے، ان مطالباتِ زر کے خلاف بھی کسی قسم کی کٹوتی کی تحریک پیش نہیں کی گئی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں دفاع اوردفاعی پیداوارکے 30کھرب 69 ارب 35 کروڑ

آئندہ 60 روز تک آبنائے ہرمز میں کوئی ٹول ٹیکس نہیں لیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اہم فیصلے کے تحت آئندہ 60 روز تک آبنائے ہرمز میں کوئی ٹول ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔ العربیہ ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان 47 برس میں

پی ایس این کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کیمبرج اسکول بارہ کہو میں منعقد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پرائیویٹ اسکولز نیٹ ورک (PSN) کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (CEC) کا اہم اجلاس کیمبرج اسکول، بارہ کہو میں منعقد ہوا، جس کی میزبانی بارہ کہو زون کے صدر جناب اعظم خان نے کی۔ اجلاس کی صدارت ڈاکٹر عبدالرؤف بھٹہ اور مرکزی صدر جناب مقبول حسین ڈار

پاکستان کے مقتدر حلقوں نے ریاست تو جیت لی ہے — مگر عوام کے دل نہیں جیت سکے
ڈاکٹر یاسین رحمان کا کشمیریوں کے ساتھ احترام، مکالمے اور انصاف پر زور

لوٹن(روشن پاکستان نیوز) ڈاکٹر یاسین رحمان نے کشمیری مظاہرین کے ساتھ مبینہ سلوک سے متعلق رپورٹس پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوراک اور بنیادی ضروریات کو سیاسی دباؤ کے ذریعے کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے اور یہ انسانی ہمدردی، وقار اور ذمہ