







لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے پارٹی کے اندر بڑھتی ہوئی مخالفت اور شدید دباؤ کے باوجود واضح کر دیا ہے کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں انہوں نے بلدیاتی انتخاب میں پارٹی شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ انہیں یقین ہےکہ ایران یورینیم افزودگی 100 فیصد روک دےگا۔ صدر ٹرمپ نے کہا اس بات کا بھی یقین ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے لیے کوششیں ترک کردےگا۔ امریکی صدر نے کہا ایران کے ایٹمی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) نواب ٹاؤن میں نامعلوم چور گھر سے چار کروڑ روپے مالیت کے زیورات اور تین لاکھ روپے نقدی چوری کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن کے ایک گھر میں چوری کی ایک بڑی واردات سامنے جہاں نامعلوم چوروں نے ایک گھر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جس دن جنگ لپیٹی جائے گی، پیٹرول کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پٹرولیم مصنوعات پر

تامل ناڈو(روشن پاکستان نیوز)جنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ اداکار جوزف وجے نے ریاست میں شراب پر پابندی عائد کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوزف وجے نے ریاست بھر میں مندروں، اسکولوں اور بس اسٹینڈز کے 500 میٹر کے اندر 717 سرکاری شراب کی دکانوں کو

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر پر بڑھتے دباؤ کے دوران حکومت کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کیئراسٹارمر پر استعفے کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے اور اس بحرانی کیفیت میں ایک اور وزیر نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وکٹمز منسٹر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان قبائل موومنٹ پارٹی و دفاعِ پاکستان کونسل کے زیرِ اہتمام “معرکۂ حق” کے عنوان سے اسلام اباد میں ایک اہم سیمینار منعقد ہوا، جس میں مختلف سیاسی، سماجی اور قبائلی شخصیات نے شرکت کی۔ سیمینار کا مقصد قومی یکجہتی، ملکی دفاع، قبائلی عوام کے مسائل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عیدالاضحیٰ 2026 کے پیش نظر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو مئی کی تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹر دنیش کمار نے حکومت کو تجویز پیش کی کہ لوگوں کو ایران سے پٹرول لاکر بیچنے کی اجازت دی جائے، اس فیصلے سے پاکستان میں پٹرول 300 روپے فی لیٹر کی قیمت پر دستیاب ہو سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے اجلاس میں اظہارِ خیال

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ایران پر نیا وار کرتے ہوئے چین کو ایرانی تیل پہنچانے والی 9 کمپنیوں اور 3 شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ اس حوالے سے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت