

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی سے متعلق پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں، مذاکرات کا اگلا مرحلہ ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ بات

تہران(روشن پاکستان نیوز) امریکی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا جنگ بندی میں 2 ہفتوں کی توسیع پر غور کر رہے ہیں۔ امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع کا مقصد مذاکرات کیلئے مزید وقت حاصل کرنا ہے، ثالث ممالک مسائل کے حل کیلے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ عہدوں کا طعنہ دینے پر علیمہ خانم پر برہم ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے علیمہ خانم کے الزامات مسترد کردیے ہیں اور کہا کہ میں عہدوں پر لعنت بھیجتا ہوں۔ پی ٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پر آئی ایم ایف کے واجب الادا قرضے بڑھ کر 10 ارب 16 کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے معاشی افق پر قرضوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا انکشاف ہوا، وزارتِ خزانہ کی حالیہ دستاویزات میں بتایا گیا پاکستان پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ پاکستان کی سفارتی قیادت خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے مؤثر کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف

تہران(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ تہران پہنچ گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد ایران پہنچ گیا ہے جہاں وہ امریکا اور ایران کے درمیان

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر کی انچارج،مرکزی صدر برائے خواتین ونگ پاکستان پیپلز پارٹی فریال تالپور کی زیر صدارت اعلی سطح کا تنظیمی اجلاس کراچی میں ہوا ۔اجلاس میں آزادجموں و کشمیر کے قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر ،وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور ،پیپلز پارٹی آزادکشمیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈاکٹر ریاض جنجوعہ نے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے وزارتِ ریلوے میں اہم ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف انتظامی اور عوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیاملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے عوامی سہولیات کی بہتری اور متعلقہ معاملات میں

خیابانِ سر سید راولپنڈی میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان پارک کی خوبصورتی میں اضافہ،ہارٹیکلچر ایجنسی کے خصوصی اقدامات راولپنڈی(عرفان حیدر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے خیابانِ سر سید میں واقع ڈاکٹر عبدالقدیر خان پارک کی خوبصورتی اور دلکشی کو مزید بڑھانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔ پارک میں

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ایرانی حملوں کو کامیابی سے روکنے اور ملکی دفاع کو یقینی بنانے پر سعودی فوج کو خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ خطے میں قیام امن کی عالمی کوششوں