April 13, 2026

آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون آرمی چیف مقرر

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا نے اپنی آرمی کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے دفاعی قیادت میں ردوبدل کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل سوزان کوئیل کو آرمی چیف مقرر کر دیا ہے، جنرل

مزدوروں کے بچوں کی تعلیم پر پابندی؟ ورکرز ویلفیئر فنڈ کے متنازع فیصلے پر شدید ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ورکرز ویلفیئر فنڈ (WWF) کے حالیہ فیصلے نے ملک بھر میں مزدور طبقے میں شدید تشویش اور غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔ آل پاکستان آئل اینڈ گیس ایمپلائز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری اور آل پاکستان ٹریڈ یونین کانگرس کے چیئرمین سید اعجاز بخاری ملک

اسلام آباد میں سعد ملک کی شاندار دعوتِ ولیمہ، اہم شخصیات کی شرکت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حاجی محمد شبیر کے صاحبزادے سعد ملک کے دعوتِ ولیمہ کی پروقار اور شاندار تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں سیاسی، سماجی اور کاروباری حلقوں کی ممتاز شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب میں رکن قومی اسمبلی

ایم ساجد عباسی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتی اجتماع، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چئیرمین مارکیٹ کمیٹی آئی سی ٹی اسلام آباد و جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) اسلام آباد سٹی، ایم ساجد عباسی کی رہائشگاہ پر ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر ایک پُر وقار اور روحانی فضا میں تعزیتی اجتماع منعقد کیا گیا، جس میں سیاسی، سماجی

پودوں کی اہمیت کے عالمی دن پر شجرکاری بڑھانے کی اپیل

راولپنڈی(عرفان حیدر) 13 اپریل پودوں کی اہمیت کے عالمی دن کے موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پودے قدرت کا بیش قیمت تحفہ ہیں جو نہ صرف ماحول کو خوبصورت بناتے ہیں بلکہ انسانی صحت، معیشت اور ماحولیاتی

مکہ مکرمہ میں بغیر حج پرمٹ کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 18 اپریل سے حج ویزہ ہولڈرز کے سوا کسی بھی قسم کے ویزہ ہولڈرز کو مکہ مکرمہ میں قیام کی اجازت نہیں ہوگی اسکے علاوہ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کو پرمٹ کے بنا آج 13 اپریل سے

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 13 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 9 مختلف آپریشنز میں 2 خواتین سمیت 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 1 کروڑ 77 لاکھ

امریکہ اور ایران مذاکرات میں اعتماد کا فقدان

قلم قرطاس اور تلوار تحریر: شیخ اعجاز افضل امریکہ اور ایران کے درمیان پاکستان میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کا بے نتیجہ ختم ہونا خطے کی سیاست میں ایک اہم موڑ کی نشاندہی کرتا ہے۔ امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کوئی نئی بات نہیں، مگر پاکستان جیسے اہم علاقائی

آبنائے ہرمز کی شطرنجی بساط

تحریر: وقار نسیم وامق دنیا کی توانائی کی شہ رگ سمجھی جانے والی آبنائے ہرمز اس وقت عالمی سیاست کے بھنور میں ہے۔ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد اب امریکہ کی جانب سے بھی ایرانی پورٹس کی ناکہ بندی کے اقدامات کی

بیت اللہ شریف کی دیواروں کو محفوظ بنانے کے لیے کام کا آغاز کر دیا گیا

ریاض (وقار نسیم وامق) حرمین شریفین انتظامیہ نے بیت اللہ شریف کی دیواروں کو محفوظ بنانے کے لیے کام کا آغاز کر دیا ہے حرمین شریفین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ بیت اللہ شریف کے بیرونی اور اندرونی حصے کی دیواروں کو مضبوط اور محفوظ بنانے