

مردان(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں مائننگ کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ رستم پلوڈھیری کے پہاڑ پر سنگ مرمر نکالنے کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پہاڑی تودہ گر گیا۔

روم(روشن پاکستان نیوز) اٹلی نے امریکی طیاروں کو ایئربیس استعمال کرنے کی اجازت دینے سے صاف کردیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی طیارے ایران پر بمباری کے بعد سسلی ایئربیس پر لینڈنگ چاہتے تھے، مگر ایسا نہ ہوسکا۔ رپورٹس کے مطابق اٹلی نے مشرق وسطیٰ مشنز کیلئے امریکی جنگی طیاروں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے مارچ میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا, رپورٹ کے مطابق مارچ 2026 میں مہنگائی 7.5 سے 8.5 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مارچ میں بیرون ملک سے ترسیلات زر میں اضافے کا امکان ہے،عید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں تمام نجی اسکولز اور کالجز یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں نجی تعلیمی اداروں نے تدریسی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت تمام نجی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی فٹبال ٹیم کے ڈیفینڈر نے اپنے ہی ڈیفینس کو تہس نہس کر کے اکیلے گول کیپر کو بال پاس کرتے ہوئے خود کو ہی گول کر لیا۔ یہ واقعہ فٹ بال کی ہسٹری میں انوکھا نہیں لیکن جب بھی ایسا ہوتا ہے اسے مضحکہ خیز

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران پر اسرائیل اور امریکا کی مسلط کر دہ جنگ کے بعد دنیا بھر میں ایندھن کی قیمتیں بڑھتی جارہی ہیں جس کے اثرات پاکستان پر بھی پڑے ہیں۔ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمتیں بھی بڑھ

کوہاٹ(روشن پاکستان نیوز) ڈیڈک چیئرمین و ایم پی اے داود شاہ آفریدی اور ایم این اے شہریار خان آفریدی کے فنڈز سے زڑہ میلہ جرما روڈ پر ترقیاتی کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ علاقے کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا جس کی تکمیل سے مقامی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سمارٹ سٹی بورڈ آف گورنرز کا ایک اہم اجلاس طارق شریف بھٹی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پوٹھوہار یونیورسٹی سے متعلق تعلیمی امور اور مستقبل کی منصوبہ بندی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں 2026 کے داخلوں کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان تنازعہ 32ویں دن میں داخل ہو گیا ہے، جس میں فضائی اور میزائل حملوں کا تبادلہ جاری ہے۔ امریکی اور اسرائیلی کارروائیاں بنیادی طور پر ایرانی فوجی اور ہتھیاروں سے متعلق انفراسٹرکچر پر مرکوز ہیں، جن میں یزد میزائل

مانچسٹر (رپورٹ: شیخ اعجاز افضل) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی برطانیہ کے نجی دورے کے دوران آج مانچسٹر میں قونصل جنرل آف پاکستان امتیاز فیروز گوندل کی خصوصی دعوت پر قونصلیٹ آفس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ممبر نیشنل اسمبلی احسان الحق باجوہ، ممبر برطانوی پارلیمنٹ افضل خان، مسلم