جمعرات,  23 اپریل 2026ء

March 8, 2026

کوئٹہ میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی انسپکٹر شہید ہوگئے

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں سابق ایس ایچ او اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے انسپکٹر شہید ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے مٹھا خان کو نشانہ بنایا اور

پاک فلسطین فورم کا خیبر سے کراچی تک عوامی پر امن قافلہ اقصیٰ مارچ کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فلسطین فورم کا خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے29 مارچ سےخیبر سے کراچی تک عوامی پر امن قافلہ اقصیٰ مارچ کا اعلان، قافلہ اقصیٰ” مارچ خیبر پاس (خیبر پختونخوا، سے شروع ہو کر پاکستان کے مختلف

یکجتہی فلسطین کانفرنس: ملک بھر میں 23 رمضان کو یوم القدس منانے کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) یکجتہی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 23 رمضان کو یوم القدس منائیں گے۔عوام سڑکوں پر نکل کر فلسطین اور القدس کی آزادی کے لئے احتجاج کریں۔ایران پر امریکی و اسرائیلی جارحیت تمام تر عالمی قوانین کی

ورلڈکپ فائنل: بھارت نیوزی لینڈکو شکست دیکر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا۔  احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں  نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت

’’چاند کی مٹی‘‘ میں پہلی بار فصل کاشت، سائنسدانوں کا انقلابی کارنامہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سائنسدانوں نے چاند کی زمین میں چنے اگا کر مستقبل میں انسان کے چاند پر رہنے کا امکانات کا دروازہ کھول دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سائنسدانوں نے مٹی میں چنے اگائے ہیں جو زیادہ تر مصنوعی چاند کی مٹی سے بنے ہیں، جو

بحرین اور کویت کیخلاف ایران کے مسلسل حملے خطرناک جارحانہ اقدامات ہیں، خلیج تعاون کونسل

ریاض(روشن پاکستان نیوز) خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) نے بحرین اور کویت پر ایران کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بحرین اور کویت کے خلاف مسلسل حملے خطرناک جارحانہ اقدامات ہیں جو علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے خطرہ بن رہے ہیں۔  جی سی سی کے سیکرٹری

سستے ایرانی ڈرونز نے اربوں ڈالر کے امریکی ریڈار کیسے تباہ کیے؟

تہران (روشن پاکستان نیوز )مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایرانی ساختہ نسبتاً سستے ڈرونز نے امریکی فوج کے مہنگے اور جدید نگرانی کے نظام کو نشانہ بنا کر دفاعی ماہرین کو حیران کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس اور سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق ان حملوں سے

پاکستانی چاول کی برآمدات نصف حد تک گر گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): جولائی تا دسمبر پاکستانی چاول کی برآمدات 1.83 ارب ڈالر سے کم ہو کر 0.97 ارب ڈالر رہ گئی ہیں۔ وزارت تجارت نے پارلیمنٹ میں برآمدات میں نمایاں کمی کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی چاول کی برآمدات نصف ہو گئی ہیں، پاکستان کا

بلڈ مون کیا ہوتا ہے اور کیوں آتا ہے، کیا قیامت کے دن بھی ہوگا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلڈ مون کیا ہوتا ہے اور یہ کیوں ہوتا ہے قرآن اور سائنس کیا کہتے ہیں۔ رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن اختتام پذیر ہوگیا جس کا نظارہ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں دیکھا گیا، محکمہ موسمیات کے مطاق چاند نے سرخی مائل

کراچی: تھانے کے اندر سے شہری کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) لانڈھی تھانے کی حدود سے شہری کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی جبکہ سی سی ٹی وی کیمرے بھی ناکام رہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں تھانے کے اندر سے شہری کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ہے،