جمعرات,  23 اپریل 2026ء

March 7, 2026

پاکستان اور خلیجی ممالک کے لیے پروازیں ! سعودی ایئرلائنز کا بڑا اعلان

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی ایئرلائنز  نے پاکستان اور خلیجی ممالک کے لیے پروازوں کی بندش میں توسیع کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کی قومی ایئرلائن ‘سعودی ایئرلائنز’ نے خطے کی موجودہ صورتحال اور سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پاکستان سمیت مختلف خلیجی ممالک کے لیے اپنی پروازوں کی عارضی بندش

بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی ایران میں رجیم چینج مکمن نہیں، 18امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مشترکہ رپورٹ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی ایران کی موجودہ  حکومت کو ہٹانا ممکن نہیں ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایک خفیہ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہےکہ بڑے پیمانے پر فوجی حملہ بھی

آپریشن غضب للحق جاری، پاک افغان بارڈر پر شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کی بلا ااشتعال کارروائی کے خلاف پاک فوج کا آپریشن غضب للحق جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر پر شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ ہوگئیں۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ پاک فوج کی کارروائی کےباعث افغان طالبان

’پندرہ سال کی تھی جب ٹرمپ نے زیادتی کی کوشش کی‘، نئی ایپسٹین فائلز میں امریکی صدر پر خاتون سے زیادتی کا الزام

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) خواتین اور بچوں سے جنسی استحصال کے حوالے سے بدنام زمانہ امریکی جیفری اپیسٹین سے جڑی نئی فائلز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک خاتون سے جنسی زیادتی کا الزام سامنے آیا ہے۔  برطانوی اخبار کے مطابق ایف بی آئی کی جاری کردہ نئی فائلز سے

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک اور بری خبر، ایئرلائنز کے کرایے بڑھنے کا امکان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے کمرشل پروازوں کے طیاروں کے لیے استعمال ہونے والے جی پی ون فیول کی قیمت بھی بڑھا دی۔ حکومت نے طیاروں کے استعمال کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں 154 روپے فی لٹر کا بڑا اضافہ کر دیا ہے، جس سے جیٹ فیول کی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ مہنگائی کا نیا طوفان لاے گا: آئی سی سی آئی صدر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیادت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کو تجارت اور صنعت کے لیے انتہائی نقصان دہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس سے ملک میں مہنگائی کی نئی لہر آے گی

پاکستان انویسٹر فورم کے نائب صدر چوہدری افتخار چیمہ کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام

جدہ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انویسٹر فورم کے نائب صدر چوہدری افتخار چیمہ کی جانب سے ماہِ رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر ایک باوقار افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا، جس میں سیاسی، سماجی اور کاروباری حلقوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد باہمی

بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانےکا کوئی منصوبہ نہیں، خبر ایجنسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی  خبر  ایجنسی کے مطابق  بھارت میں ایندھن کے ذخائر میں روز  بروز اضافہ ہو رہا ہے، بھارت  میں پیٹرول  اور  ڈیزل کی ریٹیل قیمتیں بڑھانےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔  خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں پیٹرول، ڈیزل اور دیگر ایندھن کی مقدار مسلسل زیادہ ہو

عید سے قبل مسافروں کو جھٹکا: پاکستان ریلویز نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریلویز نے ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز نے ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے،

برطانیہ میں غیرملکی مجرموں کیخلاف کریک ڈاؤن، داخلہ بند ، ویزے منسوخ ہونگے

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں غیرملکی مجرموں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق  برطانیہ میں مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے افراد کا داخلہ بند کردیا گیا ہے اور ایسے افراد کے ویزےبھی منسوخ ہوں گے۔ برطانوی میڈیا نے بتایا کہ 12 ماہ کی معطل سزا پانے