

کولکتہ(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائن الیون کے بعد امریکا نے دنیا میں 3 جنگیں لڑیں ، 10 ممالک پر بمباری کی اور 9 لاکھ 40 ہزار انسانوں کی جانیں لیں۔ غیرملکی میڈیا کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق نائن الیون کے بعد صدر بش، اوباما، بائیڈن اور ٹرمپ ادوار میں امریکا

ٹورنٹو(روشن پاکستان نیوز) ٹورنٹو سے لزبن جانے والے مسافر طیارے کے پائلٹ نے دوران پرواز وہ کام کیا جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی، جہاز میں موجود ہر مسافر کا سانس اوپر کا اوپر اور نیچے کا نیچے رہ گیا۔ اَزورز کی فضا میں خاموشی سے سرکتا وہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ میں اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے حوالے سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ wabetainfo کی رپورت کے مطابق واٹس ایپ نے محدود خطوں میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ اس فیچر سے صارفین ایسے افراد سے اسٹیٹس شیئر کرسکیں گے جو ان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران پر اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تیل کی عالمی قیمت 80 ڈالر فی بیرل تک پہنچ

تہران(روش پاکستان نیوز) ایران کے مسلسل حملوں کے بعد خلیجی ممالک کے پاس میزائل اور ڈرون گرانے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ ختم ہونے کے خدشات سر اٹھانے لگے۔ امریکی اخبار کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ انٹرسیپٹرز کے استعمال کی رفتار دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ ایک ہفتے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے افغان جارحیت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بگرام ایئربیس پر بڑا حملہ کیا، جس کی سیٹلائٹ تصاویر بھی سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطاب ق افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت اور سرحد پار سے جاری دہشت گردی کے جواب میں پاکستان نے “آپریشن غضبِ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک جبکہ 696 سے زائد زخمی ہوئے۔ پاک افواج نے افغان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما زاہد ملک نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی سلامتی سے متعلق اِن کیمرہ بریفنگ میں شرکت نہ کرنے پر سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں زاہد ملک نے کہا کہ قومی سلامتی جیسے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل لاہور نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے مائیگرنٹ اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 3 اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت محمد رحمان اشفاق، علی