بدھ,  15 اپریل 2026ء

February 20, 2026

ٹرمپ انتظامیہ غزہ میں فوجی اڈہ بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے، برطانوی اخبار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی اخبار گارڈین نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ غزہ میں فوجی اڈہ بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اخبار کے مطابق  فوجی اڈہ 5 ہزار فوجیوں پر مشتمل اور 350 ایکڑ سے زیادہ رقبے پر تعمیر ہوگا، فوجی اڈہ مستقبل کی

سابق کرکٹرز پر بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی سے تنقید کا جواب دو، آفریدی کا شاداب کو مشورہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی آل راؤنڈر شاداب خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سابق کرکٹرز پر بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی سے تنقید کا جواب دیں۔ یہ مشورہ اس وقت سامنے آیا جب شاداب خان نے بھارت سے شکست کے بعد

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ میں بارش کا امکان

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں بارش کا امکان ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سپر 8 مرحلے میں کل بروز ہفتہ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم  میں آمنے

امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے جمعہ کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی تجارتی ٹیرف کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ

آسٹریلیا کی سب سے بڑی مسجد کو رمضان میں دھمکی آمیز خط موصول

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کی سب سے بڑی مسجد کو ماہِ رمضان میں دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد معاملے کی تحقیقات کا آغاز ہو گیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو سڈنی کے مغرب میں لکیمبا مسجد کو بھیجے گئے خط میں مسلمانوں کو مارنے کی

رمضان المبارک کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کیلئے نئے اوقات مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مدینہ منورہ میں رمضان المبارک کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کے لیے نئے اوقات جاری کر دیئے گئے۔ اعلان کے مطابق رمضان کے پہلے دو عشروں میں مردوں کے لیے زیارت کے دو اوقات رکھے گئے ہیں۔ پہلا وقت صبح 11 بج کر 20 منٹ

سونا مزید مہنگا،فی تولہ نئی قیمت 5 لاکھ 26 ہزار 462 روپے ہوگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے پانچویں روزملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت

کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں کا قیادت کے نام کھلا خط
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں کا قیادت کے نام کھلا خط

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان کے مہینے میں ہر قسم کی احتجاجی تحریک موخر کردی جائے۔ خط شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید نے جیل سے لکھا، جس

ورلڈ کپ میں پاکستان کیلیے خوش بختی کی علامت کیا؟

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم ہمیشہ اگر مگر کا شکار رہی ہے تاہم ایک عنصر ایسا ہے جو قومی ٹیم کے لیے ہمیشہ خوش بخت رہا ہے۔ ماضی کی روایت دہراتے ہوئے پاکستان آج ایک بار پھر ٹورنامنٹ میں برقرار رہنے کے لیے نمیبیا کے خلاف

اگلے 12 سے 18 ماہ کے دوران لاکھوں ملازمین اپنی ملازمتوں سے محروم ہو سکتے ہیں!

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی کاروباری شخصیت اینڈریو یان نے وارننگ دی ہے کہ اگلے 12-18 ماہ میں لاکھوں ملازمین اپنی ملازمتوں سے محروم ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کاروباری شخصیت اور سابق صدارتی امیدوار اینڈریو یانگ نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی بڑھتی ہوئی خودکاری