اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں مہنگائی کم نہ ہو سکی، گزشتہ روز سیالکوٹ میں ٹماٹر کی قیمت 700 روپے کلو تھی۔ راولپنڈی میں سرکاری نرخنامہ نظرانداز کرکے اشیاء کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے، 180 روپے کلو سرکاری قیمت کے برعکس عام مارکیٹ میں ٹماٹر 400 روپے کلو میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر مظاہرین کی اموات کی خبر جھوٹی اور من گھڑت ہے۔ ناکامیوں اور کوتاہیوں کو چھپانے کے لیے جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ انہوں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں رینجرز اور پولیس کے آپریشن کے نتیجے میں احتجاج ختم ہونے کے بعد وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اسلام آباد سے مانسہرہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شرپسندوں کے خلاف اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن کے بعد شہر کی مختلف شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹانے اور صفائی کا کام شروع کر دیا گیا، جس کے بعد موٹرویز کو تمام قسم کی ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے آپریشن کے نام پر اسلام آباد میں پرامن احتجاج کے شرکا کے خلاف کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے از
اسلام آباد(شہزاد انور ملک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاری احتجاجی جلسوں میں جہاں سیاسی بیانات اور نعرے لگائے جا رہے ہیں، وہیں کچھ ایسے عناصر بھی شامل ہیں جو عوامی توجہ کا مرکز بن چکے ہیں۔ ان جلسوں میں ناچ گانے کی محافل اور ٹک ٹاک ویڈیوز
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) احتجاج کے دوران آپریشن کے بعد غائب ہو جانے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا ویڈیو بیان آ گیا۔ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں سیدھی گولیاں برسائی جا رہی ہیں ،حکومت نے ظلم اور جبر
دبئی(روشن پاکستان نیوزٌ انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل میچ افغانستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا۔ فائنل میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے بعد موٹر وے کھول دی گئی ہے۔ چار دن سے بند تمام موٹر ویز کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اسلام آباد اور لاہور کے روڈ بھی ٹریفک کے لئے بحال کر دیے