هفته,  23 نومبر 2024ء

September 29, 2024

راولپنڈی: پولیس کی موثر کارروائیاں، جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار

  راولپنڈی (کرائمرپورٹر) راولپنڈی پولیس نے حالیہ دنوں میں متعدد جرائم پیشہ افراد کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ چکری پولیس نے بھانجی کے قتل میں ملوث اشتہاری مجرم اور اس کے سہولت کار کو گرفتار کیا، جبکہ دھمیال پولیس نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15

راولپنڈی: گرجا گھروں کی سیکیورٹی کے لیے پولیس کے موثر انتظامات

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے گرجا گھروں کی سیکیورٹی کے لیے موثر انتظامات کیے ہیں، جس کے تحت 450 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، سینئر افسران نے ڈیوٹی پر مامور عملے کو چیک کیا اور انہیں بریفنگ

آئی جی پنجاب کی لا اینڈ آرڈر، ریاست کی رٹ برقرار رکھنے، شہریوں اور املاک کا تحفظ یقینی بنانے پر راولپنڈی پولیس کو شاباشی

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے راولپنڈی میں لا اینڈ آرڈر کے قیام ریاست کی رٹ برقرار رکھنے اور شہریوں کی جان و مال اور املاک کا تحفظ یقینی بنانے پر راولپنڈی پولیس کو شاباش دی ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا

سواں گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی میں بے قاعدگیاں: انتظامیہ اور سابق صدر کے خلاف کارروائیاں

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)سواں گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ بجلی چوری کے الزام میں ملوث پائی گئی ہے، جس کے نتیجے میں آئیسکو نے اس کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ سابق صدر عنصر گوندل کے خلاف 62 کروڑ روپے کے غبن کی انکوائری بھی جاری ہے، جبکہ موجودہ

مداحوں کیلئے بری خبر،اُشنا شاہ کاذہنی بیماری میں مبتلا ہونیکاانکشاف

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نے ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کبھی مذاق ہوا کرتا تھا آج میری تلخ حقیقت بن چکا ہے اور مجھے یقین ہے کہ میں اکیلی نہیں ہوں جو اس مرض کا شکار ہو۔حال ہی

کنگ سلمان ریلیف سنٹر کیجانب سےسیلاب سے متاثرہ 12,000 خاندانوں کو ہنگامی امدادکی فراہمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کنگ سلمان ریلیف سنٹر نے پاکستان میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ 12,000 خاندانوں کی مدد کے لیے ہنگامی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس امداد کے تحت 12,000 شیلٹر اور نان فوڈ آئٹمز (NFIs) پر مشتمل کٹس روانہ کی گئی ہیں، جو

حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کا جسد خاکی مل گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کا جسد خاکی تلاش کرلیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حسن نصراللہ کے جسم پر کسی بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں ہے۔خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ بظاہر حسن نصر اللہ کی موت دھماکے کی شدت سے

پشاور ہائیکورٹ کی 35 ججز کی ترقی کی منظوری ،اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور ہائی کورٹ نے 35 ججز کی ترقی کی منظوری دے دی جس کے بعد رجسٹرار نے اعلامیہ جاری کردیا۔پشاور ہائی کورٹ کے رجسٹرار کے اعلامیہ کے مطابق 9 ایڈیشنل سیشن جج کو سیشن جج بنا دیا گیا ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 13 سینیئر سول ججز کو

وزیرِ خزانہ نے 6 وزارتیں اور ڈیڑھ لاکھ خالی آسامیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے وفاقی حکومت کی 6 وزارتیں اور ڈیڑھ لاکھ خالی آسامیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کرنے سے وفاقی حکومت کے اخراجات میں واضح فرق

قومی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف نے اچانک عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آبا د(روشن پاکستا ن نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔محمد یوسف باضابطہ طور پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے، انہوں نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ کی