جمعه,  04 اکتوبر 2024ء
حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کا جسد خاکی مل گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کا جسد خاکی تلاش کرلیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حسن نصراللہ کے جسم پر کسی بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں ہے۔خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ بظاہر حسن نصر اللہ کی موت دھماکے کی شدت سے ہوئی۔خیال رہے کہ حسن نصراللہ جمعے کی شب بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوئے تھے۔لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے گزشتہ روز حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کی تھی۔

مزید خبریں