بدھ,  18  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

July 17, 2024

شوگر سے مکمل نجات اب ممکن ، سائنسدانوں نے حیران کن دوا تیارکرلی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امریکی سائنسدانوں نے حیرت انگیز پیشرفت کرتے ہوئے ذیابیطس سے نجات دلانے والی دوا تیار کرلی ہے۔ مائونٹ سینائی ہاسپٹل سسٹم اور سٹی آف ہوپ ہاسپٹل کے ماہرین نے ایسی دوا کی تیاری میں کامیابی حاصل کی جو انسولین بنانے والے خلیات کو دوبارہ زندہ

یوٹیوب کی جانب سے گنگنا کر گانا تلاش کرنے کا دلچسپ ٹول متعارف

  معروف ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے صارفین کے لیے ایک دلچسپ ٹول متعارف کرایا گیا ہے جس کا استعمال دنیا بھر کے افراد کر سکتے ہیں۔صارفین کی بڑی تعداد گانے سننے اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے خاص طور پر یوٹیوب کا رخ کرتی ہے جہاں وہ اپنی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

کولمبو(روشن پاکستان نیوز)ویمن ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم گزشتہ شب براستہ دبئی کولمبو پہنچی، ویمن ایشیاء کپ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ویمن ٹیم پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 19

افسوسناک حادثہ ،گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 سیاح جاں بحق، 2 زخمی

  زیارت (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے سیاحتی مقام زیارت میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 سیاح جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ دوزخ تنگی کے مقام پر پیش آیا۔ لیویز حکام کے مطابق حادثے میں 5 سیاح جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں،

پہلی بار محرم میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس فعال ہے: عظمیٰ بخاری

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں پہلی بار محرم الحرام میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس مکمل فعال ہے۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر میں مجالس اور جلوسوں کیلئے فول پروف سکیورٹی کے

یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی: وزیرا عظم کا پاک افواج، انتظامیہ، پولیس کو خراج تحسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے پر افواجِ پاکستان، انتظامیہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یومِ عاشور پر

انصاف کی فراہمی کا عالمی دن،کیاعدالتوں میں انصاف موجود؟جانئے عوام کی زبانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انصاف کی فراہمی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے،ایسے میں ہم نے شہریوں سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا عدالتوں میں انصاف موجود ہے ؟اس پر شہریوں نے اپنی آرا کا اظہارکیا ہے ۔ تفصیلات کے

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں مہنگائی کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.4 فیصد رہی، گزشتہ

پانڈیا کی اہلیہ نے بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ نے طلاق کی افواہوں کے درمیان بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سربیئن ماڈل و اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ اپنے بیٹے کے ہمراہ ممبئی ائیرپورٹ پر نظر آئیں۔ اس سے پہلے نتاشا نے

بنکاک کے لگژری ہوٹل میں 6 غیرملکی سیاحوں کی موت، وجہ بھی سامنے آگئی

بنکاک(روشن پاکستان نیوز)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں لگژری ہوٹل کے کمرے سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق ہلاکتوں کا ذمہ دار مرنے والوں میں سے ایک شخص ہے جس نے چائے میں زہر ملا کر سب کی جان لی، قتل کی وجہ قرض بتائی جا

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News