هفته,  23 نومبر 2024ء

June 10, 2024

تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کٹ جاتا ہے، باقی سب موجیں کر رہے ہیں: انوار الحق کاکڑ

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کٹ جاتا ہے جبکہ ٹیکس نیٹ سے باہر موجود لوگ موجیں کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا ہم نے تعمیر پاکستان تو کی لیکن

پاک ، بھارت میچ کے دوران عمران خان کی رہائی کیلئے بینر لہرانے والا شخص کون ؟شہباز گل نےراز کھول دیا

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)ٹی 20 ورلڈ کپ کے سلسلے میں گزشتہ روز ہوئے پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران عمران خان کی رہائی کیلئے بینر لہرانے والا شخص سامنے آگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز جاری میچ میں لوگوں کی نظر فضا میں بلند ایک چھوٹے طیارے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار رنز سے شکست دیدی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے 21ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار رنز سے ہرا دیا۔ نیو یارک کے نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ

حکومت کا بجٹ میں موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ 2024-25 میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق درآمدی موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے کیونکہ ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) لگانے کی تجویز دی ہے۔ مزید

پاک بھارت وزرائے اعظم کا رابطہ کیا برف پگھل رہی ہے؟

اسلام آباد(اصغر علی  مبارک ) پاک بھارت وزرائے اعظم کا سوشل میڈیا پرحالیہ رابطہ سے کیا دونوں ملکوں کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟ واضح رہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے مبارک باد کے پیغام پر بھارتی وزیراعظم نے جوابی پیغام میں شہباز شریف کا شکریہ ادا

کراچی: ٹیٹنس کے انجکشن کی قلت پر مریضوں کو مشکلات کا سامنا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) شہرِ قائد کراچی کے مریضوں کو ٹیٹنس کے انجکشن کی قلت کا سامنا ہے۔ سینئر وائس چیئرمین پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن عبدالصمد بدھانی نے بتایا ہے کہ ٹیٹنس کے انجکشن کی قلت سے مریضوں کو مشکلات ہیں، عالمی مارکیٹ میں خام مال کی عدم دستیابی

قربانی ضرور ہوگی اور کھال سمیت ہوگی،قصائی کا انتظام ہوچکا،شیخ رشید نے حکومت کیلئےخطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سینئر سیاست دان شیخ رشید ماضی کی طرح بڑھکیں مارنے سے باز نہ آئے اور ایک مرتبہ پھر حکومت کو نشانے پر رکھتے ہوئے کہا ہے کہ قربانی ضرور ہوگی اور کھال سمیت ہوگی،قصائی کا انتظام ہوچکا۔ شیخ رشید نے

فخر زمان ، عماد وسیم اور محمد عامر کا سی پی ایل میں معاہدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے تین اہم کھلاڑیوں کا کیربیئن پریمیر لیگ ( سی پی ایل ) میں معاہدہ طے پاگیا۔ قومی ٹیم کے بیٹر فخر زمان ، آلراؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ باؤلر محمد عامر کا سی پی ایل میں معاہدہ ہوا سی پی ایل کی

صوبوں کے قیام سے متعلق آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش، جنوبی پنجاب میں کون کونسے علاقوں پر مشتمل ہو گا ؟ جانیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینیٹر عون عباس نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا۔سینٹر عون عباس نے کہا کہ بارہ سال سے جنوبی پنجاب صوبہ کا معاملہ پڑا ہے۔ ہماری حکومت نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ بنایا تھاجسے بندکردیا گیا۔،سب کچھ

گندم سکینڈل میںوزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی عدالت طلب

  کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان ہائی کورٹ (بی ایچ سی) نے گندم اسکینڈل کیس میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کو 12 جون کو طلب کرلیا۔گندم سکینڈل کیس کی سماعت چیف جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں بلوچستان ہائی کورٹ کے ڈویژنل بنچ نے کی۔ سماعت کے آغاز پر ایڈووکیٹ جنرل نے